دل کا رشتہ
دل کا رش
یہ قصہ بہُت پرانا ہے ،میں چوتھی جماعت میں تھی امی ابّو کشمیر رہتے تھے ،ابّو کشمیر میں امامت کرتے تھے ،ایک سال کے لیے وہ مجھے میری نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔۔
نانی مجھے بہت پیار کرتی تھیں ،زمانہ کچھ سالوں پہلے کچھ اور تھا ،گائے کے گوبر سے کنڈے بنائے جاتے تھے ،گھر گھر چولہا جلتا تھا ،
پھر اُن کنڈوں کو بیچ دیا جاتا تھا ۔
میری نانی کنڈے بیچ کر مجھے دن بھر کی چیز کے لیے پیسے دیتی تھیں ۔
جو دودھ بِکتا اس کے ٹوٹے پیسے میری چیز کے لیے
رکھ دیا کرتی تھیں ۔
جب بھی قلفی والا آتا میں قلفی ضرور کھاتی تھی ۔اس کی عادت پڑھ گئی تھی، جب تک میں كلفی لینے دروازے پر نہیں جاتی قلفی والا آگے نہیں بڑھتا تھا ۔۔
جیسے ہی قلفي والا آواز دیتا میری نانی مجھے آواز دینے لگتی فضا بیٹا جاؤ کوقلفی والا آگیا ۔۔
نانی کا سایہ بھی بہت قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے ۔ماں جیسا پیار ماسی ہی نہیں نانی بھی دیتی ہیں ،میں بہت خوشنصیب تھی مجھے میری نانی کا بھرپور پیار ملا ۔۔۔۔۔۔
آخر ایک دن ایسا بھی آیا جس دن میری نانی امی دنیاں چھوڑ کر چلی گیں ۔۔۔
صبح صبح کا وقت تھا ،میری نانی امی ہم سب کو ناشتہ کروا کر نہانے چلی گئیں۔
باہر قلفی والا کھڑا آواز دے رہا تھا ۔میری نانی نے مجھ سے کہا فضا میرے پاندان میں پانچ کا سکّہ پڑا ہے کہ قلفِی کھا لے میں قولفی لینے چلی گئی اتنی دیر میں گسل خانے س?
7
Milind salve
26-Jun-2022 02:23 PM
Good
Reply
Ayan khan
26-Jun-2022 02:12 PM
Good
Reply
fiza Tanvi
26-Jun-2022 02:05 PM
Good
Reply